: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی ) جاپان اوپن کے سیمی فائنل تک پہنچنے والے ہندستان کے بی سائی پريت چار مقام کی چھلانگ کے ساتھ منگل کو جاری تازہ عالمی بیڈمنٹن رینکنگ میں ٹاپ -20 کھلاڑیوں میں شامل ہو گئے جبکہ
جاپان اوپن کا خطاب جیتنے والی اكانے یاماگوچی دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی بن گئی ہیں۔
پريت جاپان اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے واحد ہندستانی کھلاڑی تھے۔ اس کارکردگی سے وہ 19 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔